Imran Khan @ImranKhanPTI
رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات کا سن کر نہایت افسردہ ہوں۔ ان کا شمار پاکستان کے قابلِ احترام صحافیوں میں ہوتا تھا۔ وہ ایک رائے ساز تھے کہ ان کی تحریریں بھرپورتحقیق پر مبنی ہوا کرتیں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org