Imran Khan @ImranKhanPTI
محاصل جمع کرنے کے حوالے سے خوشخبری ہےکہ ایف بی آر نےجولائی و اگست 2021 میں 850 ارب روپےاکٹھےکئےجو اسکے ہدف سے 23% زیادہ اور گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران جمع ہونے والے محاصل میں 51% نمو کی علامت ہیں۔موجودہ شرح سے 5ُ,829 ارب کی وصولیوں کا سالانہ ہدف باآسانی حاصل ہوجائیگا،انشاءاللہ۔ — PolitiTweet.org