Imran Khan @ImranKhanPTI
معاشی محاذسےمزیدخوشخبری: OICCI کے BCI سروےمیں پاکستان مئی 20 کے -50% سےاوپراٹھتے ہوئے59% کی بہتری کیساتھ9% پرکھڑا ہے۔OICCI اراکین کا اعتماد 108% کی انقلابی تبدیلی کیساتھ 2020 کے -74% کے مقابلےمیں 34%ہوچکاہے۔کاروبار پرخصوصاً بیرونی سرمایہ کاروں کےاعتمادمیں یہ ڈرامائی اضافہ ہے۔ https://t.co/pxDCbjBLio — PolitiTweet.org