Imran Khan @ImranKhanPTI
19 اگست کو چترال فاریسٹ ڈویژن میں محکمہ جنگلات کےایک اور ملازم اور ہیرو جمشید اقبال نےادائیگی فرض کے دوران چمرکن-گول کےمحفوظ شدہ جنگل کےحصہ نمبر 01 میں لگنےوالی آگ بجھاتےبجھاتےجامِ شہادت نوش کیا۔یہی وہ مردانِ کارہیں جو پاکستان کی شادابی کیلئےہمارےجنگلات کی حفاظت کافرض نبھارہےہیں۔ https://t.co/PJLThkef4p — PolitiTweet.org