Imran Khan @ImranKhanPTI
وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی با اختیار بورڈ اپنے اجلاس میں افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے فیصلے کرتا ہے۔اس بورڈ کا اجلاس دو ماہ کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ میں کارکردگی کے معمول کے تجزیوں سے ہٹ کر ان افسران کی حقیقی کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہوں۔ — PolitiTweet.org