Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیجانب سےپاکستان میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینزکامعائنہ کرتےہوئے۔بالآخریہ دکھائی دینے لگاہےکہ پاکستان میں ہمیں ایسےانتخابات میسر آئیں گےجن میں حصہ لینےوالےتمام امیدوار نتائج تسلیم کرینگے۔ شبلی فراز اور انکی ٹیم کو مبارک۔https://t.co/9UySGvhiU0 — PolitiTweet.org