Imran Khan @ImranKhanPTI
ماہِ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھاکرنےپر میں FBR کوسراہتا ہوں۔اب تک 410 ارب روپےاکٹھےکئےجاچکےہیں جو تاریخی اعتبارسےماہِ جولائی میں جمع کی جانےوالی سب سے بڑی رقم اوراس مہینے کےہدف سے تقریباً 22% زیادہ ہے۔ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیاء و افزائش کے حوالےسےحکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔ — PolitiTweet.org