Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم ترکی کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ ہیں اور اس کے جنگلات میں بھڑک اٹھنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے المناک ضیاع پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مشکل کی ان گھڑیوں میں پاکستان ترک حکومت اور عوام کو درکار ہر مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔ https://t.co/cb30nZiZjo — PolitiTweet.org