Imran Khan @ImranKhanPTI
آزادجموں وکشمیر کے کل کے انتخاب کے دوران ہمارے دو حامیوں، ظہیر احمد اور رمضان جو باہم کزنز تھے، کے قتل پر رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ میں نے آئی جی کو قاتلوں کی فوری گرفتاری اور لواحقین سے بھرپور اظہارِ ہمدردی کی ہدایات دی ہیں۔ — PolitiTweet.org