Imran Khan @ImranKhanPTI
راجن پورجانےوالی بس کو ڈی جی خان کے قریب پیش آنےوالےالمناک حادثےاوراسکے نتیجےمیں30 قیمتی جانوں کےضیاع پرنہایت رنجیدہ اورصدمے میں مبتلا ہوں۔میں نے پنجاب حکومت کومتاثرہ خاندانوں کی مدد کرنےاورانہیں فوری سہارافراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔میری تمام ترہمدردیاں سوگوارخاندانوں کیساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org