Imran Khan @ImranKhanPTI
بخارا کاقدیم شہرجہاں میں گزشتہ جمعےگیا۔ یہ شہرصدیوں تک تحصیلِ علم کا مرکز رہا۔چنگیزخان اسکےمینار کی بلندی سےاتنا متاثر ہوا کہ 1220ء میں جب اس نےشہر کی اینٹ سےبجائی تواسےسلامت چھوڑ گیا۔میں سلسلہ نقشبندیہ کے بانی کے مزار پر بھی حاضر ہوا اور فاتحہ خوانی کی۔ https://t.co/zB1y0PQ99o — PolitiTweet.org