Imran Khan @ImranKhanPTI
ٹیکس کا پیسہ اورعوام کو زحمت سےبچانے کیلئےمیں سیکورٹی اور پروٹوکول کےہمراہ کسی نجی تقریب میں شریک نہیں ہونگا اور وزراء/گورنرز کی سیکیورٹی پروٹوکولز کا بھی جائزہ لےرہاہوں جبکہ تحریک انصاف کےوزرائے اعلیٰ کوطےکرناہےکہ ہم کیسےاخراجات کم اور عوام کو پہنچنےوالی زحمت کاخاتمہ کر سکتےہیں۔ — PolitiTweet.org