Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نےآج اپنی ٹیم کو جوہر ٹاؤن، لاہور میں ہونےوالےدھماکےکی تحقیقات سےقوم کو آگاہ کرنےکی ہدایت کی ہے۔پنجاب پولیس کےشعبہ انسدادِ دہشتگردی نےجس محنت اور رفتار سے شواہد اکٹھےکئےہیں وہ قابل تحسین ہےاور میں اپنے تمام عسکری و سول انٹیلی جنس اداروں کے مابین عمدہ کوآرڈینیشن کو سراہتا ہوں۔ — PolitiTweet.org