Imran Khan @ImranKhanPTI
محصولات سےحاصل شدہ آمدن کو تاریخی مقام تک لے جانےاور مالی سال 20-21 کے دوران 4691 ارب کا ہدف عبور کر کے 4732 ارب روپے، جو گزشتہ برس سے18% زیادہ ہیں، جمع کرنے پر میں FBR کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔ یہ کارکردگی ہماری حکومت کی پالیسیز کے نتیجے میں ٹھوس معاشی بحالی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ — PolitiTweet.org