Imran Khan @ImranKhanPTI
مرکزی بنک سےخوشخبری ہےکہ #RoshanDigitalAccount نےمزید سنگِ میل عبور کئےہیں۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کی 1 ارب $ کی سرمایہ کاری کو پیچھے چھوڑتے ہوئےجمعے کو ان اکاؤنٹس میں آنے والا سرمایہ 1.5 ارب $ سےبڑھ گیا۔ 2 ماہ قبل کے 1 ارب $ کےبعد سےاکاؤنٹس اور ڈیپازٹس نئےریکارڈز قائم کرچکے ہیں۔ https://t.co/p0HQ251awJ — PolitiTweet.org