Imran Khan @ImranKhanPTI
جب نچلی سطح کےحکام رشوت لیتےہیں تو اس سےعام شہریوں کیلئےمسائل پیدا ہوتے ہیں کیونکہ رشوت کا پیسہ ایک طرح سےان پر محصول کی مانند ہےمگرجب سربراہانِ ریاست/حکومت اور انکے وزراء بدعنوان ہوتے ہیں توممالک قرض کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں اور انکا دیوالیہ نکل جاتا ہے۔ https://t.co/hLPkSWMMvX — PolitiTweet.org