Imran Khan @ImranKhanPTI
ترقی کیجانب رخ موڑتی معیشت اورہماری تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کےنتائج مختلف شعبوں سےبرآمد ہورہےہیں۔پاکستان بدل رہاہے۔ دیوالیہ پن کےکنارےپر کھڑا CDAجسے2017 میں 5.8 ارب کےخسارےکاسامناتھا رواں مالی سال 73 ارب کاسرپلس سمیٹےگاجبکہ26 ارب پہلےسےکھاتوں میں موجودہیں۔بہت خوب ٹیم سی ڈی اے! — PolitiTweet.org