Imran Khan @ImranKhanPTI
گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارےسپاہئیوں پر ہونےوالےدہشتگردحملے، جسکےنتیجےمیں4 جوان شہیداور 8زخمی ہوئے،کی شدیدمذمت کرتاہوں۔میری دعائیں اورہمدردیاں شہداءکے اہلِ خانہ کیساتھ ہیں۔ان دہشتگردوں کیخلاف ہماری لڑائی جاری رہیگی اورہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنےکی اجازت نہیں دینگے — PolitiTweet.org