Imran Khan @ImranKhanPTI
کسی بھی مالی سال کےدوران پہلی مرتبہ 4000 ارب کا سنگ میل عبورکرنےپرمیں FBR کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔مئی تاجولائی کے دوران 4143 ارب کےمحصولات جمع ہوئے (شمارکا سلسلہ تاحال جاری ہے)جو سالِ رفتہ سے18% زیادہ ہیں۔حکومتی پالیسیوں سے حاصل ہونےوالی وسیع البنیاد معاشی بحالی کےیہ واضح آثارہیں — PolitiTweet.org