Imran Khan @ImranKhanPTI
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نےمجموعی ملکی پیداوار (GDP) میں نمو کےاندازےکوحتمی شکل دیتےہوئےاسکے3.94% رہنےکی توقع ظاہرکی ہےجو وباءپر قابو پاتےہوئےاختیار کی گئیں ہماری معاشی پالیسیوں کی کامیابی کی عکاس ہے۔ہماری "V" شکل کی بحالی زراعت، صنعت اورخدمات جیسے3 بڑےشعبوں کے درمیان متوازن ہوچکی ہے — PolitiTweet.org