Imran Khan @ImranKhanPTI
وباء کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔ زاہد نے پشاور میں ہماری جماعت کو نچلی ترین سطح تک منظم کرنے کیلئے کام کیا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ سب حفاظتی تدابیر اپنائیں اور ماسک کا استعمال اپنا معمول بنائیں https://t.co/FA6xqXN2W3 — PolitiTweet.org