Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری حکومت #OverseasPakistanis کی خدمت کی منازل طےکررہی ہے۔مبلغ 25000 کی "جنازہ گرانٹ" منظور کی گئی ہے جو @opf_pk سےادا کئےجائیں گے۔یہ رقم بیرون ملک ہمارے محتاج/بےسہارا شہریوں کو دی جائیگی تاکہ وہ اپنے پیاروں کو تکریم کےساتھ لحدمیں اتارسکیں۔مزید سہولیات کا اہتمام بھی کیاجائےگا۔ — PolitiTweet.org