Imran Khan @ImranKhanPTI
کشمیری رہنما اشرف صحرائی کے غیر قانونی بھارتی حراست میں انتقال پر بے حد رنجیدہ ہوں۔ بھارت کا کشمیریوں پر ظلم و ستم بین الاقوامی برادری کے اجتماعی ضمیر پر ایک دھبہ ہے۔ ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں اہلِ کشمیرکی حق خودارادیت کیلئےمنصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔ — PolitiTweet.org