Imran Khan @ImranKhanPTI
اس ٹھوس پیغام کے ساتھ کہ ہمارے اثاثہ عظیم یعنی سمندرپار پاکستانیوں خصوصاً ہمارے جفاکش و محنتی مزدوروں کی فلاح و بہبود انکی ترجیحِ اول ہونی چاہئیے، میں نے آج بیرونی ممالک میں متعین اپنے تمام سفراء سے خطاب کیا۔ ترجیح تو بہرحال انہی کی فلاح کو ملنی چاہئیے۔ https://t.co/WA7Ah49m9Q — PolitiTweet.org