Imran Khan @ImranKhanPTI
اپریل 20 کے 240 ارب کی نسبت اپریل 21 میں 57%اضافےکیساتھ 384 ارب روپےجمع کرنےپرمیں FBR کی کاوشوں کو سراہتاہوں۔ جولائی-اپریل کےدوران مجموعی طور پر 3780 ارب جمع ہوئےجوگزشتہ برس کےاسی دورانیےسے14% زیادہ ہیں۔اس سےظاہر ہےکہ ہماری پالیسیز معیشت کا رخ وسیع البنیاد بحالی کیجانب موڑچکی ہیں — PolitiTweet.org