Imran Khan @ImranKhanPTI
الحمدللہ #RoshanDigitalAccountI سے موصول شدہ رقوم 1 ارب $ سےتجاوزکرگئیں۔ اس ولولہ انگیز پذیرائی پر میں اپنے سمندرپار پاکستانیوں کا شکرگزار اور قلیل سی مدت میں ایساغیرمعمولی سنگِ میل عبور کرنےپر مرکزی بنک سمیت تمام بنکوں کی کاوشوں کو سراہتاہوں۔ #1billionRDA https://t.co/YNksGLXzpM — PolitiTweet.org