Imran Khan @ImranKhanPTI
میں کوئٹہ میں کل کےقابلِ مذمت اور بزدلانہ دہشت گرد حملےمیں معصوم جانوں کےضیاع پر بےحد رنجیدہ ہوں۔ ہماری قوم نےدہشت گردی کو پچھاڑنےکیلئےغیرمعمولی قربانیاں پیش کی ہیں چنانچہ اس عفریت کو دوبارہ سر اٹھانےکی اجازت نہیں دینگے۔ہم مکمل چوکس اورتمام داخلی وخارجی خطرات پر نگاہ رکھےہوئےہیں۔ — PolitiTweet.org