Imran Khan @ImranKhanPTI
کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیا۔ ان شاءاللہ اسے طے شدہ وقت کےمطابق 2023 میں کھولاجائےگا۔ حجم میں یہ شوکت خانم لاہور سے دوگنا، تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سےآراستہ اور سندھ و جنوبی بلوچستان کے لوگوں کا بارِ علاج اٹھائے گا۔ https://t.co/nFcBnL91Y3 — PolitiTweet.org