Imran Khan @ImranKhanPTI
میں سب پر واضح کر دوں کہ: ہماری حکومت نےتحریک لبیک پاکستان کیخلاف انسدادِ دہشت گردی قانون کےتحت جبھی کارروائی کی جب انہوں نےریاستی عملداری کو للکارا اورکوچہ و بازار کو فساد سےبھرتےہوئےعوام اور قانون نافذ کرنے والےاداروں پر حملہ آور ہوئے۔ کوئی بھی آئین و قانون سےبالاترنہیں ہوسکتا۔ — PolitiTweet.org