![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
ملک بھر میں انتشار کو ہوا دیکر کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی غرض سےپھیلائےجانے والےمنظم تشدد کا جوانمردی سےسامنا کرنے پرمیں اپنی پولیس کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 4 جوان شہیدجبکہ 600 سےزائد زخمی ہوئے۔ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے چنانچہ شہداء کے اہلِ خانہ کی ہم مکمل دیکھ بھال کریں گے۔ — PolitiTweet.org