Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک۔ہم نےسکھ تارکین وطن اوربھارتی یاتریوں کو پاکستان میں اپنےمقدس مقامات کی زیارت اور بیساکھی کی رسومات میں شرکت کیلئےخصوصی اجازت دی ہے۔ وباء سے بچاؤ کی تدابیر پرسختی سےعمل کرتےہوئے انہیں لنگر،رہائش اور نقل وحمل کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ — PolitiTweet.org