Imran Khan @ImranKhanPTI
سمندرپارپاکستانیوں کی وطن سےمحبت اور وابستگی بےمثال ہے۔وباءکےباوجودآپ نےتمام ریکارڈز توڑتےہوئےمسلسل 10 ماہ تک ماہانہ 2 ارب $ سےزائد کی ترسیلات بھجوائیں۔مارچ میں آپکی ترسیلات2.7 ارب $ تک بڑھیں جو سالِ رفتہ سے43% زیادہ ہیں۔اس سال اب تک ان میں 26% اضافہ ہوچکا ہے۔ہم آپکےشکر گزار ہیں۔ — PolitiTweet.org