Imran Khan @ImranKhanPTI
بہت سی کاوشوں کےبعد خیبرٹیچنگ اسپتال کومکمل تزئینِ نو اور جدت سےآراستہ کیاجا چکاہے۔موجودہ سرکاری اسپتالوں کی اصلاح کی نسبت اعلیٰ معیار کےایک نئےاسپتال کی تعمیرکہیں زیادہ آسان ہے۔ بہترین کاوشوں پر میں اسپتال (KTH) کےبورڈ اورانتظامیہ کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ https://t.co/QbuhS1X0fP — PolitiTweet.org