Imran Khan @ImranKhanPTI
چنانچہ سرسبزپاکستان، 10 ارب درختوں کا سونامی،ماحول دوست اقدامات اور دریاؤں کی صفائی وغیرہ جیسےاقدامات اٹھائےجارہے ہیں۔KP سےابتداء کرتےہوئےہم 7برس کاوسیع تجربہ حاصل کرچکےہیں اورہماری پالیسیز کی تعریف وتحسین کی جارہی ہے۔کوئی ریاست ہمارےتجربات سےاستفادہ چاہتی ہےتوہم اسکےلئےتیارہیں — PolitiTweet.org