Imran Khan @ImranKhanPTI
مارچ 21 میں 460 ارب کی وصولیوں کیساتھ 41% کی تاریخی نموحاصل کرنےپرمیں FBR کی کاوشیں سراہتاہوں۔جولائی 20سےمارچ 21 کےدوران ہماری وصولیاں 3380 ارب کی سطح تک پہنچیں جوگزشتہ برس کےاسی دورانیےسے10%زیادہ ہیں۔حکومتی پالیسیوں کےنتیجےمیں ملنےوالی وسیع البنیاد معاشی بحالی کےیہ واضح آثارہیں۔ — PolitiTweet.org