Imran Khan @ImranKhanPTI
برادرِ عزیز عزت مآب ولی عہد محمد بن سلمان کے"سبز سعودی عرب" اور "سبز مشرقِ وسطیٰ" منصوبوں کے بارے میں جان کر میں مسرور ہوں۔ ہم معاونت کی پیشکش کر چکے ہیں کیونکہ ان سے "سرسبز و شفاف پاکستان" اور "دس ارب درختوں" کے ہمارے منصوبوں کو جِلا ملتی ہے۔ https://t.co/ExHSS8DUVh — PolitiTweet.org