Imran Khan @ImranKhanPTI
اور عدل و بالادستئی قانون کے بغیر ریاستیں بکھر جاتی ہیں کیونکہ جوں ہی ریاست اپنی اخلاقی بالادستی سےمحروم ہوتی ہے بااختیار مجرموں سے سمجھوتوں (NRO) کا دروازہ کھل جاتا ہے۔ ایوانِ بالا کے حالیہ انتخابات نے آشکار کیا کہ کیسے ہم اپنی اخلاقی سمت کھو رہے ہیں۔ https://t.co/GwiY4I6Fv6 — PolitiTweet.org