Imran Khan @ImranKhanPTI
آج میں نے قلعہ نندانہ کا دورہ کیا جہاں البیرونی نے برسوں ایک رصد گاہ میں گزارے اور تقریباً 1 ہزار سال قبل کمال درستگی سے زمین کا محیط معلوم کیا۔ ہم نے اس مقام کو محفوظ بنانے اور وہاں انفراسٹرکچر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اسے سیاحوں کیلئے کھولا جاسکے۔ https://t.co/bsg8me0z4k — PolitiTweet.org