Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کیخلاف فضائی حملےکی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونےپرمیں قوم کو مبارکباد اور اپنی افواج کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ایک با اعتماد اور فاخر قوم کے ناطےہم نےپورے عزم واستقلال سے اپنی مرضی کےوقت اورمقام پر جواب دیا۔ — PolitiTweet.org