Imran Khan @ImranKhanPTI
مرکزی بنک کے #RoshanDigitalAccounts کی بھرپور پذیرائی پرمیں سمندرپار پاکستانیوں کاشکر گزار ہوں۔ دنیا بھرکے97 ممالک سے 87,833 اکاؤنٹس کھولےگئے اورمحض 5 ماہ کی مدت میں 500 ملین $ وطن بھجوائےگئے۔ گزشتہ 6 ہفتوں کےدوران پاکستان منتقل ہونے والے243 ملین $ کیساتھ یہ سلسلہ تیز تر ہورہاہے۔ — PolitiTweet.org