Imran Khan @ImranKhanPTI
صنعتی شعبے سے بھی خوشخبری ہے کہ اس میں نمو کا رجحان برقرار ہے۔ دسمبر 2019 کے مقابلے میں دسمبر 2020 کےدوران 11.4% نمو کے ساتھ لارج سکیل مینو فیکچرنگ میں ایک مرتبہ پھر ہمیں دو ہندسی نمو میسر آئی۔جولائی سے دسمبر تک کی مجموعی نمو اب 8% سے تجاوز کرچکی ہے۔ — PolitiTweet.org