Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نےجاپانی اندازِشجرکاری مییاواکی، جو 10 گنا تیز افزائش کیساتھ پودوں کو 30 گنا زیادہ گھناکرتا اور آلودگی سےنجات میں مدد دیتاہے،کی طرزپرشہری علاقوں میں شجرکاری کاافتتاح کردیاہے۔لاہورمیں 50 مقامات منتخب کئےگئےہیں جبکہ پہلا تجربہ 2020میں لیبرٹی میں کیاگیا۔ https://t.co/iOJcYi6sSn — PolitiTweet.org