Imran Khan @ImranKhanPTI
سات دہائیوں سےزائد عرصے پر محیط بھارتی جبر و تسلط حقِ خودارادیت کے حصول کیلئے برسرِ پیکار کشمیریوں کے پائے استقامت میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اہلِ کشمیر کی نوجوان نسل اپنی اس جدوجہد کو اب پہلے سے بھی زیادہ قوت سے آگے بڑھا رہی ہے۔ — PolitiTweet.org