Imran Khan @ImranKhanPTI
خیبرپختونخوا کوپاکستان میں صوبےکےتمام شہریوں کویونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے والاپہلا صوبہ بنانےپر KPحکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔صوبےکے4کروڑ باشندوں کو اب مفت ہیلتھ انشورنس میسر ہے۔اسکےتحت ہرخاندان کوملک بھرکے400 سےزائدسرکاری ونجی اسپتالوں میں سالانہ 10 لاکھ تک کاعلاج مفت ملےگا۔ — PolitiTweet.org