Imran Khan @ImranKhanPTI
میں دہرا دوں کہ میری حکومت پاکستان کیخلاف بھارت کے جارحانہ عزائم اور مودی سرکار کی سفاکیت سےپردہ اٹھاتی رہے گی۔ قبل اس کےکہ مودی سرکار اپنی حماقتوں سے ہمارےخطے کو اس تنازع کا شکار کردے جس پر یہ قابو نہیں پاسکتی، عالمی برادی بھارت کو اسکےتباہ کن عسکری ایجنڈےپر پیش قدمی سےباز رکھے۔ — PolitiTweet.org