Imran Khan @ImranKhanPTI
پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔ — PolitiTweet.org