Imran Khan @ImranKhanPTI
مجھے علاقائی برآمدی رجحانات (ایکسپورٹ ٹرینڈز) موصول ہوئے ہیں جن سےظاہر ہوتا ہے کہ نومبر اور دسمبر 2020 میں بھارت اور بنگلہ دیش کی برآمدی نمو ہمارے مقابلے میں منفی رہیں۔ اس کامیابی پر میں ایک مرتبہ پھر برآمدکنندگان اور وزارتِ تجارت کو مبارکباد پش کرتا ہوں۔ https://t.co/lpmZa6MOl5 — PolitiTweet.org