Imran Khan @ImranKhanPTI
مچھ کےسفاکانہ دہشت گردحملےمیں اپنے پیاروں کو کھونےوالےہزارہ خاندانوں کو میں دوبارہ یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ میں انکی تکالیف اورمطالبوں سےآگاہ ہوں۔ مستقبل میں ایسےحملوں کےتدارک کیلئےہم اقدامات اٹھارہےہیں اور جان لیں کہ ہمارا ہمسایہ اس فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔ — PolitiTweet.org