Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم عالمی برادری سے ملتمس ہیں کہ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں خواتین اور بچوں سمیت معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کی بےدھڑک پامالیوں، جن کی تفاصیل بہترین انداز میں مرتب کی جاچکی ہیں کیخلاف اور اہلِ کشمیر کو انکے حقِ خودارادیت کی یقینی فراہمی کیلئے کارروائی کریں۔ — PolitiTweet.org