Imran Khan @ImranKhanPTI
گزشتہ برس کےمقابلے میں 18% نمو کیساتھ دسمبر2020 میں برآمدات کاریکارڈ قائم کرنے پر تمام برآمدکنندگان مبارکباد کےمستحق ہیں۔شاباش، یہ رجحان قائم رکھئے! برآمدات میں اضافہ ہماری حکومت کی معاشی حکمت عملی کا کلیدی ستون ہے اور ہم برآمدی کلچر کے فروغ کیلئے مکمل معاونت فراہم کریں گے۔ — PolitiTweet.org